شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا،نوعمر لڑکا جاں بحق

میران شاہ(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 12سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے چنار رغزئی میں ہوا، اسلام اللہ اسی علاقے میں بکریاں چرا رہا تھا کہ مزید پڑھیں