سینیٹر روبینہ خالد کی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن بینظیر  انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سینیٹر روبینہ خالد نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی۔  ملاقات کے دوران مستحق خواتین کی معاشی بااختیاری ، صحت اورتکنیکی مہارت کی فراہمی کے مزید پڑھیں