سینکڑوں ملازمین کا سی ڈی اے مزدور یونین کی مکمل حمایت کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)سی ڈی اے مزدور یونین (چوہدری محمد یسین گروپ) کے زیر اہتمام ریفرنڈم رابطہ مہم کے حوالے سے تقاریب خانپورڈیم اورروزاینڈیاسمین گارڈن میں منعقد ہوئیں،خانپور ڈیم سے راجہ اشتیاق احمد،راجہ الفت عباس،راجہ قمرعباس،ملک پرویز نے  ورکرزیونین کو مزید پڑھیں