سینڈک ،ریکوڈک سمیت بلوچستان کی ترقی سے متعلق بیرونی ممالک سے کیے گئے تمام منصوبوں کو پبلک کیا جائے، سراج الحق

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاکہ سینڈک ،ریکوڈک سمیت بلوچستان کی ترقی سے متعلق بیرونی ممالک سے کیے گئے تمام منصوبوں کو پبلک کیا جائے۔ صوبے کے عوام کو جاننے کا حق ہے کہ حکمران ان کے مزید پڑھیں