سینئروزیر عبد العلیم خان نے استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کردیا

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ خوراک و سینئر وزیرِ پنجاب عبدالعلیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔ علیم خان نے وزیرِ اعلی ہاؤس میں ملاقات کے دوران بطور وزیرِ خوراک و سینئر وزیرِ پنجاب اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر مزید پڑھیں