کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ وفاقی وبلوچستان حکومت متاثرین کو امداد دینے ،ٹرین سروس، رابطہ پل ،شاہراہیں کھولنے ،وبائی امراض روکنے میں مکمل ناکام ہوئی ہے بدقسمتی سے ہماری حکومتوں نے صرف مانگنا ،بدعنوانی کرناسیکھ مزید پڑھیں