سیاسی مخالفین کے خلاف غیر قانونی کارروائی فوری طور پر ختم ہونی چاہیے۔ ڈیفنس آف ہیومن رائٹس

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈیفنس آف ہیومن رائٹس نے  ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حالیہ گرفتاری کی شدید مذمت  کی ہے ۔ ترجمان  ڈیفنس آف ہیومن رائٹس  کے مطابق  یہ گرفتاری  سیاسی دشمنی اور مخالفت کی عکاسی کرتی مزید پڑھیں