سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر نونگ رونگ کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان سے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر نونگ رونگ نے جمعہ کو الوداعی ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مزید پڑھیں