سپریم کورٹ کا ملک بھر میں لاء کالجز قائم کرنے کے باقاعدہ طریقہ کار سے متعلق قائمہ کمیٹی کے قیام کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے ملک بھر میں قانون کی تعلیم دینے والے لاء کالجز قائم کرنے کے باقاعدہ طریقہ کار سے متعلق قائمہ کمیٹی کے قیام کا حکم دے دیا، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا مزید پڑھیں