سپریم کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم سے متعلق متفرق درخواست غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نٹادی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم سے متعلق متفرق درخواست غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نٹادی۔ جبکہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکٹرانک ووٹنگ کے حوالہ سے معاملے مزید پڑھیں