سپریم کورٹ میں میڈیا چینلز کی غیر مشروط معافی منظور،توہین عدالت کی کاروائی ختم

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہر ادارہ حملے کی زد میں ہے،منظم طریقہ سے ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے باہر سے کسی کی ضرورت نہیں،ہرطرف چور، چور ہورہاہوتا ہے، مزید پڑھیں