سپریم کورٹ میں زیرالتوامقدمات کی تعداد ساڑھے 53 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ میں زیرالتوامقدمات کی تعداد  ساڑھے 53 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ عدالت عظمی کی جانب سے 16 سے 31 جنوری  2022  تک سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد سمیت تمام رجسٹریوں میں نمٹائے گئے اورزیرالتوامقدمات کی مزید پڑھیں