سپریم کورٹ ، 23ستمبر سے 27ستمبر تک کیسزکی سماعت کے لئے 8بینچز تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سوموار 23ستمبر سے جمعہ 27ستمبر تک کیسزکی سماعت کے لئے 8بینچز تشکیل دے دیئے گئے۔ تشکیل دیئے گئے بینچز میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میںجسٹس امین الدین مزید پڑھیں