سپریم کورٹ،فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کامعاملہ ،دائر نظرثانی درخواستوں پر سماعت کل ہو گی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملے پردائر نظرثانی درخواستوں پر سماعت ہو گی۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی لارجر بینچ فوجی عدالتوں مزید پڑھیں