سپریم لیڈرافغان طالبان کا خواتین کو زنا حد پر کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان

کابل(صباح نیوز) افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے خواتین کو زنا حد پر کھلے میدان میں عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان کردیا۔ امارت اسلامی افغانستان کے امیر ملا ہیبت اللہ کا آڈیو بیان وائرل مزید پڑھیں