سولہ ہزار ملازمین کی برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔دوران مزید پڑھیں