سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کو 27کے بجائے 10روپے فی یونٹ فروخت کرنے پر مجبور کرنا ظلم ہے،شازیہ مری

اسلام آباد(صباح نیوز) پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے وفاق کی نئی متبادل انرجی پالیسی کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کو 27 کے بجائے 10 روپے فی یونٹ فروخت کرنے پر مجبور مزید پڑھیں