سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے صوبے کا 17کھرب13 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا

کراچی(صباح نیوز)سندھ  کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے صوبے کا 17کھرب 13 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا، تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں پانچ فیصد اضافہ سمیت پولیس کانسٹیبل کا گریڈ 5 سے بڑھا کر 7 کرنے کا مزید پڑھیں