سندھ طاس معاہدے کا موثر نفاذ پاکستان کی آبی سلامتی کیلئے انتہائی اہم ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ  گلیشیئرز کو محفوظ رکھنے، آبی وسائل کے تحفظ اور  اپنے عوام، خطے اور کرہ ارض کے لیے آبی  طور پر  محفوظ مستقبل  کیلئے مل کر کام کرنے کے مزید پڑھیں