سندھ اسمبلی اجلاس،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 9 اور جماعت اسلامی کے ایک رکن نے حلف اٹھا لیا

کراچی(صباح نیوز)تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 9 آزاد اراکین اور جماعت اسلامی کے ایک رکن سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ سپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس 19 منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔ تحریک انصاف مزید پڑھیں