سمندری طوفان ملٹن نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچا دی ، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میں صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن نے ریاست فلوریڈا میں تباہی مچا دی ، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان کے بعد بگولوں نے مزید پڑھیں