سراج الحق کی تاجر رہنما سعید اسماعیل کی وفات پر صاحبزادوں سے تعزیت

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی کے معروف تاجر رہنماء اور کاٹی کے سابق صدر زاہد سعید اسماعیل کے والد سعید اسماعیل کی وفات پر ان کے گھر پہنچ کر تعزیت، مرحوم کی مغفرت اور درجات مزید پڑھیں