سراج الحق کا حریت رہنما مولانا غلام نبی نوشہری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سینئر کشمیری حریت رہنما مولانا غلام نبی نوشہری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت، ان کے اہل خانہ اور کشمیری عوام سے اظہار تعزیت مزید پڑھیں