راستے بند مت کرو، راستہ نکالو اس سے قبل کہ ملک بند گلی میں چلا جائے،بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف وفاقی دارالحکومت کے علاقے سنگجانی مویشی منڈی میں  ایک بڑے جلسہ  عام کے ذریعے  بھرپورعوامی قوت کے مظاہرہ میں کامیاب ۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سیکڑوں گاڑیوں، ہیوی مشینری اور ہزاروں کارکنوں کے ساتھ مزید پڑھیں