سال ‘2023میں پاکستان کی معاشی نمو معمولی بحال ہو سکے گی،ایشیائی ترقیاتی بنک

سنگاپور(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پیش گوئی کی ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی وجہ سے مالی سال 23-2022 میں پاکستان کی معاشی نمو محض معمولی بحالی ہو سکے گی۔ جاری ہونے والی ایشیائی ترقیاتی منظرنامے کی ضمنی رپورٹ میں مزید پڑھیں