سابق سفیر اور بیوروکریٹ رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے

چارسدہ(صباح نیوز)سابق سینئر بیوروکریٹ اور سابق سفیر رستم شاہ مہمند علالت کے بعد انتقال کر گئے۔اہل خانہ کے مطابق رستم شاہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ رستم شاہ کا تعلق ڈھکی چارسدہ اور ضلع مہمند کی ذیلی شاخ موسیٰ خیل مزید پڑھیں