سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول سپردِ خاک

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکا کے پہلے سیاہ فام وزیر خارجہ کولن پاول کومکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ واشنگٹن میں سپرد ِخاک کردیا گیا۔ کووڈ انیس کی پیچیدگیوں کے سبب ان کا انتقال ہوگیا تھا۔ امریکی رہنماوں نے شاندار الفاظ میں انہیں مزید پڑھیں