زیتون لکھنے والی، گرم ہوا بنانے والا چلے گئے…کشور ناہید

سن80کا زمانہ تھا۔ ہم ٹی ہائوس کے سارے دوست تازہ کتاب نہ صرف خریدتے بلکہ مل کر پڑھتے بھی تھے۔باپسی سدھوا کی کتاب Crow Eaters شائع ہوئی تھی۔ سنا یہ بھی تھا کہ ساری پارسی کمیونٹی اسکے خلاف بول رہی مزید پڑھیں