زرمبادلہ کی غیر قانونی سرگرمیوں کی نشاندہی کیلئے وسل بلوئنگ کا فورم متعارف 

کراچی(صباح نیوز)سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کی غیر قانونی سرگرمیوں کی نشاندہی کیلئے وسل بلوئنگ کا فورم متعارف کرا دیا۔ بینک دولت پاکستان نے احتساب اور دیانت داری کے ماحول کو فروغ دینے کی غرض سے ایک مخصوص ای میل ایڈریس (WhistleBlowing.FX@sbp.org.pk) مزید پڑھیں