زرعی ملک میں آٹے کا بحران حکمرانوں کی نااہلی کی انتہا ہے،سینیٹر مشتاق احمد

سوات (صباح نیوز)کمر توڑ مہنگائی کے خلاف سوات میں جماعت اسلامی کا سینیٹر مشتاق احمد خان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ، سوات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کابچوں سمیت احتجاج میں شر کت، گزشتہ روز سوات میں جماعت اسلامی مزید پڑھیں