روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری کیلئے کوئی معاہدہ نہیں ہوا،مصدق ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر پٹرلیم مصدق ملک نے  کہاہے کہ روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری کے لئے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیشن کے لیے فریم ورک بنایا جا رہا ہے جس سے مزید پڑھیں