رواں سال 2لاکھ 86ہزار پاکستانی ،بیرون ممالک کا رخ کر چکے ہیں

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سال کے دوران 2لاکھ 86ہزار افراد بیرون ممالک کا رخ کرگئے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ تعداد پنجاب کی ہے۔ مزید پڑھیں