رانا ثنا اللہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات،باہمی تعاون پر زور

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور آسٹریلیا کے تعلقات پر تبادلہ خیال اور باہمی تعاون پر زور دیا گیا۔اس موقع پر وفاقی مزید پڑھیں