ذوالفقار علی بھٹو کی برسی ،حکومت سندھ کا کل عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (صباح نیوز)حکومت سندھ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی کے موقع پر کل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں