ذاتی حملوں پر سوشل میڈیا مہم گھٹیا،ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ذاتی حملوں پر مشتمل مخصوص مہم پر سخت اظہار ناراضی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی حملوں پر سوشل میڈیا مہم گھٹیا اور ناقابل برداشت ہے، اتحادی ہمارے ساتھ ہیں کہیں نہیں جارہے۔تفصیلات مزید پڑھیں