دیر بالا،برفباری سے مکان کی چھت گر گئی ،ماں اور 4بچے جاں بحق

دیربالا(صباح نیوز)دیر بالاکے علاقے میں شدید برف باری سے مکان کی چھت گر گئی، حادثے میں ماں اور 4 جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ دیر کے علاقے ڈوگ درہ میں پیش آیا، جہاں شدید برف باری اور بارش مزید پڑھیں