دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،امریکا

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ د ہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں ،پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔ جاری کیے گئے اعلامیے مزید پڑھیں