دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے  عمر مزید پڑھیں