دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو کارکردگی سے جواب دینگے: بلاول بھٹو

کراچی(صباح نیوز)وزیر خارجہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو کارکردگی سے جواب دیں گے۔ منتخب میئر کراچی مرتضی وہاب کی حلف برداری کی تقریب کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں