دو مزید آزاد ارکان اسمبلی ن لیگ میں شامل، ن لیگ بلوچستان کی اکثریتی جماعت بن گئی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں، دو آزاد ارکان اسمبلی ولی محمد اور عبدالخالق خان ن لیگ میں شامل ہوگئے جس کے بعد ن لیگ بلوچستان کی اکثریتی جماعت بن گئی۔شمولیت کے حوالے مزید پڑھیں