دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوا تو بھارت، افغانستان، ایران، چین اور امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کروں گا،عمران خان

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوتا ہوں تو تمام پڑوسیوں بشمول بھارت، افغانستان، ایران، چین اور امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کی مزید پڑھیں