دفعہ 144کی خلاف ورزی کا مقدمہ، اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد (صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کے خلاف دفعہ 144 کے تحت درج مقدمہ میں ضمانت کنفرم کردی۔ ایڈیشنل جج اویس محمد خان نیازی نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں