دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب لاہور میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

 لاہور (صباح نیوز)دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب لاہور میں صوبہ پنجاب کے 14 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت قائم مقام صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سائیں بخش چنڑ مزید پڑھیں