دفتر خارجہ کی بھارت کی جانب سے اپنے طلبا کو پاکستان میں تعلیم سے روکنے کی مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز) دفتر خارجہ نے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن آف انڈیا اور آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جانب سے اپنے طلبا کو پاکستان میں اعلی تعلیم حاصل نہ کرنے کا مشورہ د ینے کی شدید مذمت کی مزید پڑھیں