خیبر پختونخوا کے عوام کو بے وقوف کہنے پر نوازشریف معافی مانگیں، اے این پی

پشاور(صباح نیوز) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا کے عوام کو بے وقوف کہنے پر نوازشریف سے معافی کامطالبہ کردیا۔ اے این پی کی ترجمان ثمربلور نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار وزیراعظم پاکستان کے مزید پڑھیں