خیبرپختونخوا کے جونیئرپولیس افسران کی خودکش دھماکے کی مناسب تحقیقات نہ کرانے پر اجتماعی استعفے کی دھمکی

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں پولیس فورس کے جونیئررینک فسران نے پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مناسب تحقیقات نہ کروانے پرحکومت کو اجتماعی استعفے کی دھمکی دے دی۔ واٹس ایپ گروپ میں اس طرح کے پیغامات زیرگردش مزید پڑھیں