خسارے میں چلنے والے بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی فواد حسن فواد

 اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ خسارے میں چلنے والے بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی، آپریشنل کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے پی آئی اے کی نجکاری ناگزیر مزید پڑھیں