خاموشی کی زبان کو سمجھنے کی ضرورت : تحریر مزمل سہروردی

پاک فوج کی کور کمانڈر کانفرنس کا کوئی باقاعدہ اعلامیہ جاری نہیں ہوا۔ ادھر سیاسی حلقوں میں افواہوں کا ایک بازار گرم ہے۔ سونے پر سہاگا وزیراعظم شہباز شریف بھی اچانک لندن چلے گئے جس نے افواہوں کی فیکٹری کو مزید پڑھیں