حکومت گوادر کے حالات کو خراب کرنے کی پالیسی سے بازآجائے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادرمیں ایف آئی آرمیں اب بھی منتخب کونسلرزکے نام اب بھی ڈالے جارہے ہیں جبکہ آج کل میں کونسلرزچیئرمین شپ انتخاب ہورہاہے کونسلرزکو ایف آئی آرمیں شامل ہوکرکے ووٹ سے مزید پڑھیں