حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 روپے اضافہ کردیا گیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل نے مزید پڑھیں